فراغت والا کام ہے یہ بھی کھانے والا
سارہ خان محفلین جون 18، 2008 #322 ظلم ہے یہ تو سب حروف اوپر نیچے کر دیئے گرو جی نے بیچ میں ع سے لکھ کر ۔۔
الف عین لائبریرین جون 18، 2008 #323 قندِ مکرر کے طور پر ق سے کوئی شعر دے دوں کیا۔۔ جیسے عندلیب عین کا انتطار کرتی ہیں اور فوراً اپنے نام سے جملہ شروع کر دیتی ہیں۔
قندِ مکرر کے طور پر ق سے کوئی شعر دے دوں کیا۔۔ جیسے عندلیب عین کا انتطار کرتی ہیں اور فوراً اپنے نام سے جملہ شروع کر دیتی ہیں۔
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #324 لو جی اگر غلطی سے ہو بھی گیا تھا تو آپ بھی وہیں سے شروع کر دیتں بات اب آگے نکل چکی ہے
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #325 الف عین نے کہا: قندِ مکرر کے طور پر ق سے کوئی شعر دے دوں کیا۔۔ جیسے عندلیب عین کا انتطار کرتی ہیں اور فوراً اپنے نام سے جملہ شروع کر دیتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میںبھی یہی سوچتا ہوں کہ عندلیب جی ع کو کبھی نہیں چھوڑتیں کسی کے لئے
الف عین نے کہا: قندِ مکرر کے طور پر ق سے کوئی شعر دے دوں کیا۔۔ جیسے عندلیب عین کا انتطار کرتی ہیں اور فوراً اپنے نام سے جملہ شروع کر دیتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میںبھی یہی سوچتا ہوں کہ عندلیب جی ع کو کبھی نہیں چھوڑتیں کسی کے لئے
الف عین لائبریرین جون 18، 2008 #326 کوئی بات نہیں۔ میں کاف سے ہی سلسلہ برقرار رکھتا ہوں۔ نئے پیغامات کی تلاش میں جو صفحہ تھا، اس کو دیکھتے ہوئے آیا تو معلوم ہوا کہ اگلا صفحہ شروع ہو چکا۔ اور یہاں ف سے دیکھا تو ق سے ہی شروع ہو گیا۔ اب گ
کوئی بات نہیں۔ میں کاف سے ہی سلسلہ برقرار رکھتا ہوں۔ نئے پیغامات کی تلاش میں جو صفحہ تھا، اس کو دیکھتے ہوئے آیا تو معلوم ہوا کہ اگلا صفحہ شروع ہو چکا۔ اور یہاں ف سے دیکھا تو ق سے ہی شروع ہو گیا۔ اب گ
الف عین لائبریرین جون 18، 2008 #328 گاف کہاں گیا؟؟؟؟؟ اب جب تک میں پوسٹ کروں، عدنان میاں لام اور میم تک پہنچ گئے۔ لیکن میں سلسلہ برقرار رکھ رہا ہوں
گاف کہاں گیا؟؟؟؟؟ اب جب تک میں پوسٹ کروں، عدنان میاں لام اور میم تک پہنچ گئے۔ لیکن میں سلسلہ برقرار رکھ رہا ہوں
الف عین لائبریرین جون 18، 2008 #329 یار یہ تو بڑی گڑبڑ ہو رہی ہے یہاں۔۔ اسی لئے میں نے ی سے دیا ہے۔ تاکہ نیا سلسلہ ٹھیک ٹھاک شروع کیا جائے۔
یار یہ تو بڑی گڑبڑ ہو رہی ہے یہاں۔۔ اسی لئے میں نے ی سے دیا ہے۔ تاکہ نیا سلسلہ ٹھیک ٹھاک شروع کیا جائے۔
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #332 بھائی جان کچھ صبر کر لیا کریںکسی دوسرے کی پوسٹکا میری ہوا لگ گئی کیا آپ کو بھی
تیلے شاہ محفلین جون 18، 2008 #333 بچے صج سویرے بلکہ ہوں کہنا چاہیے کے رات کو تین بجے کیوں جاگ جاتے ہیں
گرو جی محفلین جون 18، 2008 #337 سارہ خان نے کہا: پریشان کرنے کے لئے ماں باپ کو ۔۔:tounge: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ توبہ کیسے بچے ہیں آج کل کے
سارہ خان نے کہا: پریشان کرنے کے لئے ماں باپ کو ۔۔:tounge: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ توبہ کیسے بچے ہیں آج کل کے
سارہ خان محفلین جون 18، 2008 #340 ثابت تو یہ ہو رہا ہے گرو جی کو آپ کو سب سے زیادہ جلدی ہے پوسٹ کرنے کی ۔۔:tounge: