الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نوکری میں ہڑتال کی اجازت نہیں ملتی۔ تنخواہ بھی نہیں ملے گی، اُلٹا محکمانہ کاروائی الگ سے ہو گی۔
 

مغزل

محفلین
باتوں باتوں میں خبر ہی نہیں رہتی کہ ۔۔ ہم ’’ کاغذ کا رزق‘‘ بننے پر کیوں مجبور ہیں۔؟
 

مغزل

محفلین
پتا نہیں یہ کاغذ کا رزق کیا بلا ہے۔ :confused:
ٹ سے لکھنا ہے ۔۔۔۔۔‌خیر یہ معاملہ تو حل ہوا۔
جناب کاغذ کا رزق الفاظ ہیں۔۔۔ جو محض فضلہ ہوجاتے ہیں۔۔
اس موضوع پر ایک طویل مضمون لکھا تھا میں نے
ایکسپریس 19 نومبر 2006 میں شاملِ اشاعت ہواتھا۔
کبھی پیش کردوں گا۔
 

مغزل

محفلین
ثباتِ دل کیلئے ایک بات کہتا ہوں۔
آج دنیا بھر میں انسدادِ منشیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے
اس دن میں اعلان کرتا ہوں کہ ’’ آج سے سگریٹ سے توبہ ‘‘
ثابت قدمی کی دعا کیجئے گا۔
 

وجی

لائبریرین
حد لگائیں تو کیوں نہیں‌چھوڑ سکتے م م مغل صاحب اور ابن سعید صاحب آپ بھی چھوڑسکتیں ہیں
 

مغزل

محفلین
حوالہ اچھا ہے جناب۔/
ویسے وہ خبر آدھی تھی۔۔ سگریٹ چھوڑ کر میں پائپ پینے کا ارادہ رکھتا ہوں :grin:
 

عندلیب

محفلین
حیران ہونے والی کوئی بات نہیں !"بڑے بڑے شہروں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی ہی رہتی ہیں‌";)
 
خیر آپ کو غلط فہمی ہوئی کہ میں سگریٹ نوشی کرتا ہوں۔ اپ میری پچھلی پوسٹ دوبارہ پڑھئیے وجی بھائی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top