خیرمیں تو پٹیالوی میںبات کروں گا۔
ع عندلیب محفلین جون 26، 2008 #883 ذرہ بی سمجھ میں آیاچ نہیں میرےکو تو دلی والے کونسی تو بی زبان میں باتاں کرتے؟
شمشاد لائبریرین جون 26، 2008 #888 سنیں بھئی اگر ہر کوئی اپنی اپنی بولی بولے گا تو اعجاز بھائی تو پانچ چھ زبانیں جانتے ہیں، پھر پشتو، ملیالم، سندھی، بلوچی وغیرہ وغیرہ، اس لیے بہتر ہے کہ اردو ہی رہنے دیں۔
سنیں بھئی اگر ہر کوئی اپنی اپنی بولی بولے گا تو اعجاز بھائی تو پانچ چھ زبانیں جانتے ہیں، پھر پشتو، ملیالم، سندھی، بلوچی وغیرہ وغیرہ، اس لیے بہتر ہے کہ اردو ہی رہنے دیں۔