ذرا دورہی رہنا آپ بھی سعود بھائی ایسے چین سموکرس سے۔
مغزل محفلین جون 26، 2008 #842 ذال کیا دال سے مہنگی ہے ۔۔ ؟ ویسے میں بھی چین اسموکر رہا تھا۔ اب نہیں رہا۔
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #843 رات میں جاگنے کے لئے بھی عموماً لوگ سگریٹ کا سہارا لیتے پائے گئے ہیں۔
مغزل محفلین جون 26، 2008 #849 ضبط کی حد ہوگئی ہے ۔۔ یعنی دھت تیرے کی ۔۔۔ اگر آج انسدادِ منشیات کا دن منایا جارہا ہے تو کیا سارا دن نشّے متعارف کروانے میں گزرے گی۔/؟
ضبط کی حد ہوگئی ہے ۔۔ یعنی دھت تیرے کی ۔۔۔ اگر آج انسدادِ منشیات کا دن منایا جارہا ہے تو کیا سارا دن نشّے متعارف کروانے میں گزرے گی۔/؟
شمشاد لائبریرین جون 26، 2008 #851 ظاہر ہے محمود بھائی پہلے یہ بتائیں گے کہ نشہ کیا ہوتا ہے اور کیسے کرتے ہیں اور پیشتر اس کے کہ بتائیں اس سے کیسے بچنا ہے، پروگرام ہی ختم ہو جائے گا۔
ظاہر ہے محمود بھائی پہلے یہ بتائیں گے کہ نشہ کیا ہوتا ہے اور کیسے کرتے ہیں اور پیشتر اس کے کہ بتائیں اس سے کیسے بچنا ہے، پروگرام ہی ختم ہو جائے گا۔
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #853 غضب ہو گیا! یعنی سارہ اپیا اسی انتظار میں تھیں کہ کوئی ظ سے لکھے تو بات آگے بڑھے۔
سارہ خان محفلین جون 26، 2008 #854 فکر تو ہوگی نہ جب ظ سے ظلم ہوگا اور کچھ سمجھ نہیں آئےگا تو ۔۔ بھلا ہو شمشاد بھائی کہ مشکل حل کی انہوں نے ۔۔
فکر تو ہوگی نہ جب ظ سے ظلم ہوگا اور کچھ سمجھ نہیں آئےگا تو ۔۔ بھلا ہو شمشاد بھائی کہ مشکل حل کی انہوں نے ۔۔
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #855 قطعی فکر نہیں ہونی چاہئے۔ جب ہماری لغت کوتاہ ہے تو پریشانی کی کیا بات۔ ہم وہی الفاظ دہراتے رہیں گے۔
سارہ خان محفلین جون 26، 2008 #856 کچھ مسئلہ تو یہی ہے کہ مجھ سے بار بار وہ ہی الفاظ نہیں دہرائے جاتے ۔۔
سارہ خان محفلین جون 26، 2008 #859 میں بھی یہی سوچ رہی تھی کہ آپ کہاں ہیں اتنی دیر سے ۔۔ کچھ کمی سی لگتی ہے اس دھاگے پر اپ کے بنا ۔۔