ناک میں دم کر رکھا ہے ان معانقوں نے۔ :)
مغزل محفلین جون 26، 2008 #863 ہمار ساتھ بھی اکثر ایسا ہوتا ہے ۔۔ مگر دھیرج سرکار ۔۔کون سا آسمان ٹوٹ پڑا ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 26، 2008 #864 نیچے والے آگئے تھے ؟اب مہمان خیال کر تے ہوئے ان کی شکایتوںمیں ساتھ دے رہی تھی
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #865 یہ تو اچھی خبر ہے کہ پڑوسیوں سے تو تو میں میں کا بھی موقع نصیب ہو جاتا ہے آپ کو ورنہ اس بھاگتی دنیاں میں کسے فرصت ہے شکوے شکایت کرنے کی۔
یہ تو اچھی خبر ہے کہ پڑوسیوں سے تو تو میں میں کا بھی موقع نصیب ہو جاتا ہے آپ کو ورنہ اس بھاگتی دنیاں میں کسے فرصت ہے شکوے شکایت کرنے کی۔
مغزل محفلین جون 26، 2008 #867 سارہ خان نے کہا: علم کافی رکھتے ہیں نشے کے بارے میں محمود صاحب لگتا ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک بار ڈاکو منٹری بنائی تھی جیو کیلئے (اس وقت میں جیو میں تھا) تبھی اتنا (تھوڑا بہت ) علم ہے ۔
سارہ خان نے کہا: علم کافی رکھتے ہیں نشے کے بارے میں محمود صاحب لگتا ہے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک بار ڈاکو منٹری بنائی تھی جیو کیلئے (اس وقت میں جیو میں تھا) تبھی اتنا (تھوڑا بہت ) علم ہے ۔
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #868 بہادروں کی طرح لڑئیے پڑوسیوں سے جب بھی موقع میسر آئے۔ ایسی ایسی گالیاں ایجاد کیجئے کہ شیطان بھی دانتوں تلے انگلی دبا لے۔
بہادروں کی طرح لڑئیے پڑوسیوں سے جب بھی موقع میسر آئے۔ ایسی ایسی گالیاں ایجاد کیجئے کہ شیطان بھی دانتوں تلے انگلی دبا لے۔
ر راجہ صاحب محفلین جون 26، 2008 #869 م۔م۔مغل نے کہا: ایک بار ڈاکو منٹری بنائی تھی جیو کیلئے (اس وقت میں جیو میں تھا) تبھی اتنا (تھوڑا بہت ) علم ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت زیادہ علم بھی نقصان کا باعث بنتا ہے سرکار
م۔م۔مغل نے کہا: ایک بار ڈاکو منٹری بنائی تھی جیو کیلئے (اس وقت میں جیو میں تھا) تبھی اتنا (تھوڑا بہت ) علم ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت زیادہ علم بھی نقصان کا باعث بنتا ہے سرکار
ع عندلیب محفلین جون 26، 2008 #870 پر میں کہاں لڑنے کی بات کر رہی ہوں میری تو دوستی سے بیزار ہیں گھر والے
شمشاد لائبریرین جون 26، 2008 #873 وہ کیا ہے کہ مہمان اور ہمسائے کا حق پہلے ہوتا ہے۔ ویسے خالی ہاتھ ہی آ گئے تھے یا کچھ لائے بھی تھے۔
ابن سعید خادم جون 26، 2008 #876 ٹانگ ٹیڑھی ہو جائے تو بندہ ایسے ہی اوبڑ کھابڑ رستوں پے چلتا نظر آتا ہے۔
مغزل محفلین جون 26، 2008 #878 جناب شکرہے آپ نے ثمرین نہیں لکھا وگرنہ شمشاد بھائی نے تو بھوک ہڑتال پر بیٹھ جانا تھا۔