شما کیجیے گرو جی ۔۔ دل پر نہ لیں ہماری باتیں ۔۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #162 صرف گروجی کو ہی ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہم ان کے متعلق باتیں کرتے ہیں، حالانکہ ہم تو سب کے متعلق باتیں کرتے ہیں۔
صرف گروجی کو ہی ایسا کیوں لگتا ہے کہ ہم ان کے متعلق باتیں کرتے ہیں، حالانکہ ہم تو سب کے متعلق باتیں کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 16، 2008 #164 طبع نازک پر گراں گزری ہو گی کسی کی بات، خیر چھوڑیں کوئی اور بات کریں۔
وجی لائبریرین جون 17، 2008 #165 ظاہر ہے شمشاد بھائی جب آپ انکا نام اتنی بار استعمال کرینگے تو برا تو لگے گا نا
سارہ خان محفلین جون 17، 2008 #168 غصہ کرنا اچھا نہیں ہوتا صحت کے لئے اس لئے در و گزر سے کام لینا چاہئے ۔۔۔
الف عین لائبریرین جون 17، 2008 #169 فوراً معافی مانگی جائے۔ جس کی خطا ہو وہ معافی مانگے جسے کچھ برا لگا ہو اس سے۔
ع عندلیب محفلین جون 17، 2008 #176 نہ گرو جی ہمیشہ سچ کا ساتھ دینا چاہئیے چاہیں اس کے لئے کچھ بھی کر گزنا پڑئے
گرو جی محفلین جون 17، 2008 #177 وہ توہ صیحبات ہے مگر ہیں کچھ معاملہ الگ ہے یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری خیر ایک تازہ کلام آپ کی نذر چیک کر لیں
وہ توہ صیحبات ہے مگر ہیں کچھ معاملہ الگ ہے یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری خیر ایک تازہ کلام آپ کی نذر چیک کر لیں