ضربات تو دل پر تب پڑتی ہیں جب اپیا دکھی کرنے یا ہونے والی بات کرتی ہیں۔ :)
ابن سعید خادم جون 17، 2008 #241 ضربات تو دل پر تب پڑتی ہیں جب اپیا دکھی کرنے یا ہونے والی بات کرتی ہیں۔
ابن سعید خادم جون 17، 2008 #243 ظالم تو خیر نہیں ہیں اپیا۔ پر کبھی کبھی دل جلانے والی باتیں ضرور کر جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیجئے شمشاد بھائی کہ اب تک بے بیوں کے بارے میں کچھ خاص نہیں بتایا جب کہ ہم لوگ کتنا پوچھ چکے ہیں۔
ظالم تو خیر نہیں ہیں اپیا۔ پر کبھی کبھی دل جلانے والی باتیں ضرور کر جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیجئے شمشاد بھائی کہ اب تک بے بیوں کے بارے میں کچھ خاص نہیں بتایا جب کہ ہم لوگ کتنا پوچھ چکے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2008 #244 عندلیب اب تک تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا، بلکہ ان کی تصاویر لگا دینی چاہیے تھی۔
ع عندلیب محفلین جون 17، 2008 #246 فائدہ کیا ہے یہ سب کرنے کا، جب بے بیوں کی طرف سے اجازت ملے گی تب لگا دونگی
ابن سعید خادم جون 17، 2008 #251 میرا مطلب اب تک کے سناٹے سے تھا اب تو خیر وہ سناٹا مجروح ہو چکا ہے۔ (اپیا جو آ گئیں)
گرو جی محفلین جون 17، 2008 #254 وہ کیا ہے کہ آپ کی تصویر کو دیکھ کر دہشت میںآ گئے ہیں شگفتہ باجی علامہ دہشت مل گئے
گرو جی محفلین جون 17، 2008 #260 پر آپ تو غائب تھے خیر شمشاد بھائی اور سعود بھائی میںنے ایک پیروڈی بنائی ہے بجلی پر پلیز چیک کیجیئے گا اگر وقت ہو
پر آپ تو غائب تھے خیر شمشاد بھائی اور سعود بھائی میںنے ایک پیروڈی بنائی ہے بجلی پر پلیز چیک کیجیئے گا اگر وقت ہو