اب صبح ہی ہوگی واپسی غالباً۔
سارہ خان محفلین جون 30، 2008 #362 بور ہوتی ہوں میں تو ایسی تقریبات میں ۔۔ میرے بجائے آپ چلی جاؤ عندلیب ۔۔ صبح سے کچھ پہلے ہو جائے گی واپسی شاید ۔۔
بور ہوتی ہوں میں تو ایسی تقریبات میں ۔۔ میرے بجائے آپ چلی جاؤ عندلیب ۔۔ صبح سے کچھ پہلے ہو جائے گی واپسی شاید ۔۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #364 تو کیا ہوا بہت زیادہ تفریح بھی اچھی نہیں ہوتی اس لئے کبھی کبھار بور بھی ہو لینا چاہئے۔
سارہ خان محفلین جون 30، 2008 #365 ٹھیک کہا آپ نے بوریت بھی ضروری ہے ورمہ تفریح کی اہمیت کا اندازہ کیسے ہوگا ۔۔:tounge:
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #366 ٹھیک نہیں کہا آپ نے، سیر و تفریح صحت کے لئے اچھی ہوتی ہے جتنی زیادہ تفریح اتنی اچھی صحت ۔۔۔۔۔
س سکون محفلین جون 30، 2008 #371 خوام خواہ کی حر کت بھی اچھی نہیں ہوتی ، برکت تو رہی دور کی بات ویسے یعندلیب کیسی ہیں اآپ؟
س سکون محفلین جون 30، 2008 #374 عندلیب نے کہا: دعا ہے آپ کی سکون بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر تھا کہ آپ کی تبیعت ناساز نہ ہو اس لئے پوچھا اللہ آپو کو خوش رکھے
عندلیب نے کہا: دعا ہے آپ کی سکون بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر تھا کہ آپ کی تبیعت ناساز نہ ہو اس لئے پوچھا اللہ آپو کو خوش رکھے
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #380 صاف ظاہر ہے بیماری کو سر پر چڑھائیں گے تو مشکل در مشکل ہوتی جائے گی۔