ضروری نہیںہے بیماری کو سر چڑھایا جائے پر اگر وہ خود سر چڑھ جائے تو ؟
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #381 ضروری نہیںہے بیماری کو سر چڑھایا جائے پر اگر وہ خود سر چڑھ جائے تو ؟
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #382 طریقہ تو یہ ہے کہ احتیاط برتی جائے پر مرض لاحق ہو ہی جائے تو علاج کرایا جائے۔
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #383 ظاہر ہے ہر کسی کواپنی صحت کی فکر لا حق ہوتی ہی ہے تو احتیاط بھی کرتے ہی ہونگے ۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #384 عین ممکن ہے کہ مجھ جیسے کچھ ناکارہ لوگ اپنی صحت کا بھی خیال نہ رکھتے ہوں۔
محمداحمد لائبریرین جون 30، 2008 #385 غالباً آپ بھی میری طرح ڈاکٹر دشمنی میں پیش پیش ہیں۔ بے چارہ ڈاکٹر راہ ہی دیکھتا رہتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ بس یوں ہی ٹھیک ھو جایئں
غالباً آپ بھی میری طرح ڈاکٹر دشمنی میں پیش پیش ہیں۔ بے چارہ ڈاکٹر راہ ہی دیکھتا رہتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ بس یوں ہی ٹھیک ھو جایئں
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #388 قریب ایسا دور ختم ہونے والا ہے اور ڈاکٹر سڑکوں پر نکلنے والے ہیں دوا بیچنے کے لئے
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #393 مجھ تو کوئی علم نہیں ہے اس معجون کے تعلق سے کس چیز کے لئے مفید ہے ۔
ع عندلیب محفلین جون 30، 2008 #395 وہ کس لئے فضول ہے ، میں بھی معلوم کرنا چاہتی ہوں اس معجون کے تعلق سے ۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #396 ہم تھوڑی دیر کو ذرا باہر جا رہے ہیں۔ کوئی آدھے گھنٹے میں واپسی کا امکان ہے۔