الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
بور ہوتی ہوں میں تو ایسی تقریبات میں ۔۔ میرے بجائے آپ چلی جاؤ عندلیب ۔۔:)

صبح سے کچھ پہلے ہو جائے گی واپسی شاید ۔۔
 
تو کیا ہوا بہت زیادہ تفریح بھی اچھی نہیں ہوتی اس لئے کبھی کبھار بور بھی ہو لینا چاہئے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ٹھیک نہیں کہا آپ نے، سیر و تفریح صحت کے لئے اچھی ہوتی ہے جتنی زیادہ تفریح اتنی اچھی صحت ۔۔۔۔۔
 

سکون

محفلین
خوام خواہ کی حر کت بھی اچھی نہیں ہوتی ، برکت تو رہی دور کی بات ویسے یعندلیب کیسی ہیں اآپ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top