الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
طو طے کی طرح رونے کی رٹ کیوں لگا رکھی ہی ابن سعید بھائی کچھ ہننسے کی بھی بات کرو یار مجھ سے کسی کا بھی رونا دھو نا نہیں دیکھا جاتا
 

سکون

محفلین
ظلم تو آ بھی کر رہے ہیں شمشاد بھائی ظ کی جگہ آپ نے ض لکھ دیا لگتا ہے آ ج بھابی نے آپ کو ناشتہ ٰٹھیک سے نہیں دیا تھا :grin:
:grin:
 

سکون

محفلین
قلم و دوات لیکر آپ کچھہ یادوں کو بھی قید کر لئجے گا تاکہ اگلے سال تک وہ یاد رہیں
 
ہم تو ایک بات کہہ رہے تھے ورنہ بچے سارے میرے ساتھ ساتھ ہی گھوم رہے ہیں۔ باقی لوگ بھی نہا دھو کر ایک ایک کرکے آ ہی رہے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top