ضرر رساں گردانا جاتا ہے ہر وقت کا رونا۔ :)
س سکون محفلین جون 30، 2008 #422 طو طے کی طرح رونے کی رٹ کیوں لگا رکھی ہی ابن سعید بھائی کچھ ہننسے کی بھی بات کرو یار مجھ سے کسی کا بھی رونا دھو نا نہیں دیکھا جاتا
طو طے کی طرح رونے کی رٹ کیوں لگا رکھی ہی ابن سعید بھائی کچھ ہننسے کی بھی بات کرو یار مجھ سے کسی کا بھی رونا دھو نا نہیں دیکھا جاتا
س سکون محفلین جون 30، 2008 #424 ظلم تو آ بھی کر رہے ہیں شمشاد بھائی ظ کی جگہ آپ نے ض لکھ دیا لگتا ہے آ ج بھابی نے آپ کو ناشتہ ٰٹھیک سے نہیں دیا تھا
ظلم تو آ بھی کر رہے ہیں شمشاد بھائی ظ کی جگہ آپ نے ض لکھ دیا لگتا ہے آ ج بھابی نے آپ کو ناشتہ ٰٹھیک سے نہیں دیا تھا
س سکون محفلین جون 30، 2008 #429 قلم و دوات لیکر آپ کچھہ یادوں کو بھی قید کر لئجے گا تاکہ اگلے سال تک وہ یاد رہیں
س سکون محفلین جون 30، 2008 #433 لازمی ہے پٹاخون سے پڑو سیوں کو اذیت دینا ؟ سادگی بھی کوئی چیز ہوتی ہے یار
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #437 ہم تو ایک بات کہہ رہے تھے ورنہ بچے سارے میرے ساتھ ساتھ ہی گھوم رہے ہیں۔ باقی لوگ بھی نہا دھو کر ایک ایک کرکے آ ہی رہے ہیں۔
ہم تو ایک بات کہہ رہے تھے ورنہ بچے سارے میرے ساتھ ساتھ ہی گھوم رہے ہیں۔ باقی لوگ بھی نہا دھو کر ایک ایک کرکے آ ہی رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #438 یہاں تو آج سالگرہ کے جشن کی ہی باتیں ہوں گی۔ عندلیب کہاں رہ گئیں آج؟
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #439 ابھی تک نہیں دکھیں عندلیب اپیا۔ شاید طبیعت پھر بگڑ گئی ہو یا بےبیوں ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
زھرا علوی محفلین جون 30، 2008 #440 آج لگتا ہے حسن صاحب نے خوشی میں حروف تہجی کی ترتیب بدلنے کا ارادہ کر لیا ہے