الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
بات یہ ہے کہ اس بار مین اس کھیل میں شرکت نہیں کر رہی ہوں اسی کئے مجھے تو کچھ اثر نہیں ہوگا اس 1 ۔۔2۔۔۔۔3 گو کا۔
 

جیہ

لائبریرین
تو اور کیا ۔۔۔۔ مگر یہ عندلیب بہن کو کیا ہوگیا ہے اکھڑی اکڑھی گفتگو کر رہی ہئ ۔ ؛گتا ہے گرمی کا اثر ہے:)
 

محمداحمد

لائبریرین
ٹھیک ! لیکن ضروری تو نہیں کہ گرمی ہی ہو، خراب glue کی وجہ سے بھی بہت سی چیزیں اکھڑی اکھڑی سے لگتی ہیں ۔ Just kidding !
 
ذہن میں یہ بات آئی تھی پر سوچا کہ کچھ ایام کے نام ایسے ہونگے جو لوگوں کے لئے پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا اسے مصلحت کوشی خیال کیجئے۔ :)
 

جہانزیب

محفلین
رہنے دیں اب ویسے بھی ایام اور دن، ڈے میں دب گئے ہیں، جیسے چچا، تایا،ماموں اور پھوپھا ایک لفظ انکل تلے ۔
 

جہانزیب

محفلین
سب کچھ تو ارتقا کے نام پر نہیں‌ ڈالا جا سکتا، ارتقا اس صورت میں‌ کہا جا سکتا ہے جب کوئی لفظ‌ موجود نہ ہو اور مستعار لیا جائے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top