ء اس بار میری جیت کا سامان بن کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے ؟
مغزل محفلین جولائی 3، 2008 #564 باتیں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں ۔۔ کہ پیٹ ہی نہیں بھرتا۔۔۔ ہیں ناں جی جی ؟
ع عندلیب محفلین جولائی 3، 2008 #565 بات یہ ہے کہ اس بار مین اس کھیل میں شرکت نہیں کر رہی ہوں اسی کئے مجھے تو کچھ اثر نہیں ہوگا اس 1 ۔۔2۔۔۔۔3 گو کا۔
بات یہ ہے کہ اس بار مین اس کھیل میں شرکت نہیں کر رہی ہوں اسی کئے مجھے تو کچھ اثر نہیں ہوگا اس 1 ۔۔2۔۔۔۔3 گو کا۔
جیہ لائبریرین جولائی 3، 2008 #567 تو اور کیا ۔۔۔۔ مگر یہ عندلیب بہن کو کیا ہوگیا ہے اکھڑی اکڑھی گفتگو کر رہی ہئ ۔ ؛گتا ہے گرمی کا اثر ہے
تو اور کیا ۔۔۔۔ مگر یہ عندلیب بہن کو کیا ہوگیا ہے اکھڑی اکڑھی گفتگو کر رہی ہئ ۔ ؛گتا ہے گرمی کا اثر ہے
محمداحمد لائبریرین جولائی 3، 2008 #568 ٹھیک ! لیکن ضروری تو نہیں کہ گرمی ہی ہو، خراب glue کی وجہ سے بھی بہت سی چیزیں اکھڑی اکھڑی سے لگتی ہیں ۔ Just kidding !
ٹھیک ! لیکن ضروری تو نہیں کہ گرمی ہی ہو، خراب glue کی وجہ سے بھی بہت سی چیزیں اکھڑی اکھڑی سے لگتی ہیں ۔ Just kidding !
ابن سعید خادم جولائی 3، 2008 #576 ذہن میں یہ بات آئی تھی پر سوچا کہ کچھ ایام کے نام ایسے ہونگے جو لوگوں کے لئے پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا اسے مصلحت کوشی خیال کیجئے۔
ذہن میں یہ بات آئی تھی پر سوچا کہ کچھ ایام کے نام ایسے ہونگے جو لوگوں کے لئے پریشان کن ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا اسے مصلحت کوشی خیال کیجئے۔
جہانزیب محفلین جولائی 3، 2008 #577 رہنے دیں اب ویسے بھی ایام اور دن، ڈے میں دب گئے ہیں، جیسے چچا، تایا،ماموں اور پھوپھا ایک لفظ انکل تلے ۔
رہنے دیں اب ویسے بھی ایام اور دن، ڈے میں دب گئے ہیں، جیسے چچا، تایا،ماموں اور پھوپھا ایک لفظ انکل تلے ۔
جہانزیب محفلین جولائی 3، 2008 #579 سب کچھ تو ارتقا کے نام پر نہیں ڈالا جا سکتا، ارتقا اس صورت میں کہا جا سکتا ہے جب کوئی لفظ موجود نہ ہو اور مستعار لیا جائے ۔
سب کچھ تو ارتقا کے نام پر نہیں ڈالا جا سکتا، ارتقا اس صورت میں کہا جا سکتا ہے جب کوئی لفظ موجود نہ ہو اور مستعار لیا جائے ۔