ٹھیک لکھنے کی کوشش ضرور کرنی چاہئیے پر غلطی ہو جائے تو کوئی بات نہیں۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #861 ٹھیک لکھنے کی کوشش ضرور کرنی چاہئیے پر غلطی ہو جائے تو کوئی بات نہیں۔
سارہ خان محفلین جولائی 8، 2008 #863 جناب آپ بھی ثمرین یا ثریا کو یاد کر لیا کریں ۔۔ مشکل حل ہوجایا کرے گی ۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #864 چونکہ اب ث اور ط سے چند ہی الفاظ کا چلن ہو چلا ہے اس لئے انہیں سب پر قناعت کرنا پڑتا ہے۔
سارہ خان محفلین جولائی 8، 2008 #866 خیر ہی ہے جو بھی لکھو ۔۔ مقصد تو کھیل کو آگے برھانا ہی ہوتا ہے نہ ۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 8، 2008 #870 رہنے دیتے ڈ کو سعود بھیا ۔۔ ذہانت کا حلوہ بنا دیا آپ نے تو فوراً ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2008 #875 ضرور ہوتا ہو گا، لیکن آجکل کے دور میں صبر ہے کہاں؟ سب کو ہی جلدی پڑی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 8، 2008 #876 طبیاتی فوائد سے بھرپور فارسی میں صِبر (ص کے زیر کے ساتھ) نام کا ایک پھل ہے جو کہ خاصہ کڑوا ہو تا ہے۔
حسن علوی محفلین جولائی 8، 2008 #878 ظاہراً تو پھل کو میٹھا ہونا چاہیئے مگر یہ کڑوا کیوں؟ کہاں پایا جاتا ھے یہ پھل سعود بھائی؟