سب کو میری خامیاں معلوم ہو جائے تو اچھا نہیں رہتا نہ اس لئے پرہیزکر رہی ہوںبتانے سے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #981 سب کو میری خامیاں معلوم ہو جائے تو اچھا نہیں رہتا نہ اس لئے پرہیزکر رہی ہوںبتانے سے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #983 صاحب میں تو اب جا رہی ہوں بہت سے کام ہیں مجھے مہمان آنے والے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2008 #985 طویل وقت تک نہ کیجیئے گا پڑوسی کی خبر گیری، کہیں وہ اُکتا ہی نہی جائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2008 #988 غالباً آپ کو اس محفل کی رکن اور اس دھاگے کی فعال رکن ع سے عندلیب کا نام یاد نہیں آیا۔
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2008 #989 فرمایا تو آپ نے بالکل درست ہے شمشاد بھائی کیا کریں سب ڈالڈا گھی کی مہربانی ہے
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #990 فکر کی کوئی بات نہیں۔ عثمان، عارف، عمار، عقیل حتیٰ کہ عینک (محسن حجازی بھئی والا نہیں) سے بھی کچھ لکھ سکتے ہیں۔
فکر کی کوئی بات نہیں۔ عثمان، عارف، عمار، عقیل حتیٰ کہ عینک (محسن حجازی بھئی والا نہیں) سے بھی کچھ لکھ سکتے ہیں۔