حیران ہوں میں سن کر آپ سے چھ برس بڑے ،کیا آپکی بھابھی بھی ہیں ؟
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #942 خیر سے ہماری ڈھائی سال کی بھتیجی بھی ہے۔ جو کہ میرے ساتھ ہی رہتی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #944 ڈالس کے ساتھ کھیل رہی ہوگی کہیں۔ ابھی تھوڑی دیر قبل آم کھا رہی تھی۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #946 رہنے دیں اپیا گڑیوں کو انگلش میں ڈال (Doll) ہی کہتے ہیں ناں۔ وہ تو ڈ کی مناسبت سے لکھ بیٹھا تھا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #947 زور سے ہنس رہی ہوں میں اور کچھ نہیں کہہ سکتی اب اتنی ہنسی آرہی ہے مجھے ۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #948 سر عام ہنسنا کچھ غیر مناسب نہیں لگتا آپ کو؟ خیر کبھی کبھی کچھ چیزیں عقل میں نہیں سماتیں اور بعد میں انہیں جان کر بڑی حیرت ہوتی ہے۔ یہ تو عام بات ہے۔ خیر اب کھانا کھانے کے لئے اٹھ رہا ہوں بس آپ بھی تشریف لے ہی آئیے۔
سر عام ہنسنا کچھ غیر مناسب نہیں لگتا آپ کو؟ خیر کبھی کبھی کچھ چیزیں عقل میں نہیں سماتیں اور بعد میں انہیں جان کر بڑی حیرت ہوتی ہے۔ یہ تو عام بات ہے۔ خیر اب کھانا کھانے کے لئے اٹھ رہا ہوں بس آپ بھی تشریف لے ہی آئیے۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #950 صندوق میں کچھ ڈالتی ہوئی آئیے گا جو راستے میں رکھے ہیں سالگرہ کی لان میں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #951 ضرور کیوں نہیں ابھی تک تومیں نے ہی اسے بھرا ہے، اور آگے بھی آپ کہتے ہیں تو چلئے کوئی بات نہیں کنجوسی میری فطرت میں نہیں ۔
ضرور کیوں نہیں ابھی تک تومیں نے ہی اسے بھرا ہے، اور آگے بھی آپ کہتے ہیں تو چلئے کوئی بات نہیں کنجوسی میری فطرت میں نہیں ۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #953 ظاہر ہے طریقہ تو ایسی چیزوں پر از خود لکھا ہوتا ہے۔ "تعاون فرمائیں آگے بڑھائیں"
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #955 غنیمت ہے کہ ہم نے سارے صندوق انتہائی جدید تکنیک سے مزین بنوئے ہیں۔ ان صندوقوں کے فیچرس جاننے کے لئے ملاحظہ فرمائیں یہ صفحہ اور اس سے آگے کے صفحات بھی۔
غنیمت ہے کہ ہم نے سارے صندوق انتہائی جدید تکنیک سے مزین بنوئے ہیں۔ ان صندوقوں کے فیچرس جاننے کے لئے ملاحظہ فرمائیں یہ صفحہ اور اس سے آگے کے صفحات بھی۔
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2008 #956 م۔م۔مغل نے کہا: عین اس وقت بارش ہوجائے تو ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوراِِ نہا لینا چاہیے
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2008 #957 قسم سے یہاں بارش ہو جائے تو میں تو بارش میں نہانے کے شوق میں دفتر سے ہی چھٹی کر لوں گا۔
الف عین لائبریرین جولائی 9، 2008 #958 کہیں پھر اگلے دن کی بھی چھٹی کے لئے مجبور نہیں ہو جانا شمشاد۔۔ خدا نخواستہ بھیگ کر بیمار ہو گئے تو۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2008 #960 لو جی اور پھر کیا چاہیے، ابھی پھوار پڑنا شروع ہوئی ہے اس کے بعد بارش بھی ہو گی۔