مگر مجھے ایک مشاعرے میں جانا ہے ۔۔ کراچی یونیورسٹی کے سامنے۔۔
مغزل محفلین جولائی 9، 2008 #963 وہاں انور شعور، لیاقت علی عاصم، عزم بہزاد ، نیّر ندیم، توقیر تقی، اختر عبدالرزاق، سیمان نویدسمیت بیسیوں شعراء تشریف لارہے ہیں۔ کیا نہ جاؤں ؟
وہاں انور شعور، لیاقت علی عاصم، عزم بہزاد ، نیّر ندیم، توقیر تقی، اختر عبدالرزاق، سیمان نویدسمیت بیسیوں شعراء تشریف لارہے ہیں۔ کیا نہ جاؤں ؟
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #964 ہاں اور یہاں کے شعرا کیا کم ہیں؟ نام گناؤں ایک ایک کا؟ خیر سبھی کو اہل محفل کا سلام کہئے گا۔
مغزل محفلین جولائی 9، 2008 #965 یوں تو نہ کہیئے جناب۔۔۔۔۔ سلام و دعا بغیر کہے پنہچادی جاتی ہے۔ حسبِ سابق سب کا سلام ترسیل کردیا جائے گا۔
یوں تو نہ کہیئے جناب۔۔۔۔۔ سلام و دعا بغیر کہے پنہچادی جاتی ہے۔ حسبِ سابق سب کا سلام ترسیل کردیا جائے گا۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #976 د سے دوکان پر پہونچتے ہیں اور دانت کے درد کی دوا لیکر، دودھ والے سے دودھ لیکر، دو کلو دال لیکر، دس گرام دہی لیکر، دوسرے دروازے سے گھر آجاتے ہیں۔
د سے دوکان پر پہونچتے ہیں اور دانت کے درد کی دوا لیکر، دودھ والے سے دودھ لیکر، دو کلو دال لیکر، دس گرام دہی لیکر، دوسرے دروازے سے گھر آجاتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #977 ڈر گئی ہوںاتنی ساری چیزیںدیکھ کر آپ کو سب یاد رہے گا کیا کیا لانا ہے ۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #978 ذرا بھی یاد نہیں رہے گا۔ میں تو انہیں پرچے پر لکھ کر لے جاؤں گا۔ پھر گھر سے فون آئے گا کہ آج سودے سلف کا پرچہ لیکر گیا ہوں۔ اس کے بعد میں کہوں گا کہ آدھے گھنٹے بعد پھر یاد دلا دیجئے گا۔
ذرا بھی یاد نہیں رہے گا۔ میں تو انہیں پرچے پر لکھ کر لے جاؤں گا۔ پھر گھر سے فون آئے گا کہ آج سودے سلف کا پرچہ لیکر گیا ہوں۔ اس کے بعد میں کہوں گا کہ آدھے گھنٹے بعد پھر یاد دلا دیجئے گا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 9، 2008 #979 رہنے دیں ایسا بھی نہیں ہوتا ہوگا جیسا ہمارے ہاں ہوتا ہے، کیسا ہوتا ہے پھر کبھی بتاؤں گی ۔