میں بھی آ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جون 28، 2008 #142 نقارہ بجا دوں کہ ابھی ابھی زہرا بٹیا نے ایک خوبصورت تحریر پوسٹ کی ہے۔
ابن سعید خادم جون 28، 2008 #144 ہاں میں اسی کی بات کر رہا تھا بیٹا بس اتفاق سے میری اس پر اب تک نگاہ نہیں پڑی تھی۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #152 جا رہی ہوں میں اب سونے کے لئے یہاں تو بہت رات ہو گئی ہے صبح بھی اٹھنا ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #154 حیرت ہے آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔ لیکن میرے جاگنے پر حیرت کا اظہار نہ کیجیئے گا۔
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #156 خیر جاگنا تو کوئی حیرت کی بات ہوتی ہی نہیں حیرت کی بات تو سو جانا ہوتی ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #158 ذرا اپنی نیند بھی پوری کرلیا کریں ،اتنی صبح صبح جاگ گئے آپ،تمام رات تو جاگ کے گزاری تھی آپ نے
ابن سعید خادم جون 29، 2008 #159 ڈ کا کیا اپیا۔ نیند کی پتروا نہ کریں اپیا وہ مکمل ہو ہی جاتی ہے۔ میرے خیال سے تین گھنٹے سے زیادہ سویا ہوں آج۔
ڈ کا کیا اپیا۔ نیند کی پتروا نہ کریں اپیا وہ مکمل ہو ہی جاتی ہے۔ میرے خیال سے تین گھنٹے سے زیادہ سویا ہوں آج۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #160 رکھ چھوڑا تھا ڈ کو آپ کے لئے ،ویسے ساتھ آٹھ گھنٹے سونا ضروری ہے صحت اچھی رہتی ہے