پڑ گیا مشکل میں، ماں کی جی جی تو کرنا ہی ہوتی ہے نا، کونسا سدا ساتھ رہنا ہے انہوںنے ۔ آپ کو بھی تو کل کو جی جی کروانا ہی ہے
دنیاکےسارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں ،اور جہاں تک میری بات ہے کسی پر ظلم کرنا مجھے پسند نہیں ۔
حد ہو گئی ، کئی کی مونچیں ہوتی ہیں کئی کی داڑھیاں اور کئی صفا چٹ۔ پھر بھی ایک جیسے کیسے ہو گئے؟
سمجھاوںکیسے عندلیب آپی، میں مذاق کر رہا تھا، سنجیدہ بالکل بھی نہیںتھا ۔میں مردوں کی دماغ کی خرابی والی بات کرہی ہوںآپ سمجھ نہیں رہے ہیں
حد ہو گئی ، کئی کی مونچیں ہوتی ہیں کئی کی داڑھیاں اور کئی صفا چٹ۔ پھر بھی ایک جیسے کیسے ہو گئے؟