ٹھٹھا مخول کا اڈہ کھولوں گا میں تو۔ :)
سارہ خان محفلین جون 29، 2008 #288 ڈر ہے کہ مسجد میں جانے کے بجائے لوگ ان کے اڈے پر جانا شروع کردیں گے ۔۔
الف عین لائبریرین جون 29، 2008 #289 ذرا اڈا جما کے تو دیکھو مسجد کے سامنے۔۔ کیا ہنگامہ ہوتا ہے بعد میں۔۔
ع عندلیب محفلین جون 29، 2008 #290 ڈرا سمجھائیں بھائی کو کیوں ایسی حرکتیں کر رہے ہیں، لوگ مسجد کا بھی خیال نہیں کر رہے ہیں۔
س سکون محفلین جون 29، 2008 #296 ضروری ہوتا ہے کام نکالنے کے لئے لوگ پتا نہیں کیا سے کیا کرتے ہیں ہم نے تو الفاظ سے ہی تو گڑ بڑ کی ہے
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #297 ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ شکر کریں کہ فقرے کی ہی ترتیب الٹی ہے۔ کہیں ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 29، 2008 #299 ظاہر ہے کہ ہوں گے، تبھی تو ان کا نام اراکین کی فہرست میں نظر آتا ہے۔