بوتلیں لے آئے حسن آپ یہ بڑا اچھا کام کیا۔۔۔:)
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #442 پوچھ تو لیجئے کہ کیسی بوتلیں ہیں۔ کیں روح افزا کے نام پر جوشینا نہ پلا دیں۔ اور آپ کا منھ بن جائے۔
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #445 ثمن، ثمرین، ثروت اور ثریا ان سبکو کو محفل کی سالگرہ کے جشن میں دعوتی کارڈ ارسال کیئے تھے کہ نہیں؟
زھرا علوی محفلین جون 30، 2008 #446 جی ہاں بھیج تو دئیے تھے شمشاد بھائی کارڈ مگر تاخیر شاید اسی لیے ہے کے خواتین کو تھوڑی دیر لگ ہی جاتی ہے تیار ہونے میں
جی ہاں بھیج تو دئیے تھے شمشاد بھائی کارڈ مگر تاخیر شاید اسی لیے ہے کے خواتین کو تھوڑی دیر لگ ہی جاتی ہے تیار ہونے میں
شمشاد لائبریرین جون 30، 2008 #447 چلیں کچھ دیر اور دیکھ لیتے ہیں، ویسے یہ میک اَپ کرنے میں اتنی دیر لگا دیتی ہیں کہ کوفت ہونے لگتی ہے۔
ابن سعید خادم جون 30، 2008 #448 حقیقت یہی ہے! کسی روز یوں ہی میک اپ کے چکر میں اسی کے نیچے دب کر مر نہ جائیں۔
ابن سعید خادم جولائی 1، 2008 #453 رات سے ہی غائب ہیں اپیا آپ اور کہہ رہی ہیں کہ ذرا دیر ہوئی؟ خیریت تو ہے ناں؟
مغزل محفلین جولائی 1، 2008 #454 ڑ ایک بار پھر میرے حصے میں آئی ہے جیسے شمشاد صاحب کے حصے میں ث آتی ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 1، 2008 #455 ابن سعید نے کہا: رات سے ہی غائب ہیں اپیا آپ اور کہہ رہی ہیں کہ ذرا دیر ہوئی؟ خیریت تو ہے ناں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ سونے لگی ہوںآج کل طبعت خراب ہونے کی وجہ سے ۔
ابن سعید نے کہا: رات سے ہی غائب ہیں اپیا آپ اور کہہ رہی ہیں کہ ذرا دیر ہوئی؟ خیریت تو ہے ناں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ سونے لگی ہوںآج کل طبعت خراب ہونے کی وجہ سے ۔
مغزل محفلین جولائی 1، 2008 #456 ژالہ باری کے دور دور تک آثار نہیں۔۔۔ بلکہ یہاں تو۔۔ ’’ وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں لوگ ‘‘ والا معاملہ ہے۔
ژالہ باری کے دور دور تک آثار نہیں۔۔۔ بلکہ یہاں تو۔۔ ’’ وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں لوگ ‘‘ والا معاملہ ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 1، 2008 #457 سر جی! میں شکر گزار ہوں آپ کا کہ آپ مجھے یاد رکھ کر ایس۔ایم۔ایس بھیجتے رہتے ہیں۔
مغزل محفلین جولائی 1، 2008 #459 صحیح فرمایا عمار صاحب۔ ہم آپ کو یاد رکھتے ہیں (مگر ایس ایم ایس ) رابطہ آپ کے امتحانات کے بعد ہوگا انشا ء اللہ
صحیح فرمایا عمار صاحب۔ ہم آپ کو یاد رکھتے ہیں (مگر ایس ایم ایس ) رابطہ آپ کے امتحانات کے بعد ہوگا انشا ء اللہ