الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
طریقہ گفتگو اور زندگی کا برنامہ اچھا ہے کہ رابطہ کے تسلسل کو توڑنا نہیں چاہئے
ابن سعد بھائی کسے ہیں آپ صبح یا پھر دوپہر بخیر:grin:
 

سکون

محفلین
کوئی نہ کوئی حل نکل آئیگا ان شاء اللہ میں چلو اس وقت کا انتظار کر لیتا ہوں اللہ تعالی سب کی مشاکل کو آسان فرمایئں آمیں
 

عندلیب

محفلین
مجھے تو نہیں کھا نا ہے ،محفل کی سالگرہ ہے مٹھائی کھلانے کی بات کریں کیوں اچار کھلانے کے پیچھے پڑے ہیں مغل صاحب ۔۔۔؟
 

مغزل

محفلین
ہا ہا ہا ۔۔۔ نماں ڑیو !۔۔۔۔۔۔ مٹھائی وی آجاندی اے۔۔۔ (پنجابی)
مطلب جناب مٹھائی بھی آجاتی ہے۔۔ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top