پانچ دفعہ ہوتے ہوتے بچ گیا ایک حروف۔ :grin:
ابن سعید خادم جولائی 3، 2008 #529 حالات خراب ہیں احمد بھائی۔ آج کوئز ڈے ہے اور کہیں کوئی سوال ہی نظر نہیں آ رہا۔
مغزل محفلین جولائی 3، 2008 #530 خراب۔ب ب ب ب ب ؟؟ بھئی بہت خراب ہیں آج صبح سے 500 کا Error آرہا ہے سائٹ میں ۔۔ کتنے ہی مراسلے ضائع ہوچکے ہیں۔۔۔ ہے کوئی جو اس کا حل بتائے۔۔ ؟
خراب۔ب ب ب ب ب ؟؟ بھئی بہت خراب ہیں آج صبح سے 500 کا Error آرہا ہے سائٹ میں ۔۔ کتنے ہی مراسلے ضائع ہوچکے ہیں۔۔۔ ہے کوئی جو اس کا حل بتائے۔۔ ؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 3، 2008 #531 دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو یہی کہ رہا ہے صبح سے Internal Server Error
س سکون محفلین جولائی 3، 2008 #532 دور مت جائییں ہم بتاتے ہیں آپ کو لگتا ہے کچھ سییٹنگ کر رہے ہعنگے ایڈٍمن صاحب تو پھر کوڈ کبھی ادھر ادہر ہوجاتا ہے اس لئے پی ایچ پی سائٹ میں کبھی ایسی خرابی ہوجانا عادی ہے تاہم مستقل رہے تو رپورٹ کر دیجئے گا
دور مت جائییں ہم بتاتے ہیں آپ کو لگتا ہے کچھ سییٹنگ کر رہے ہعنگے ایڈٍمن صاحب تو پھر کوڈ کبھی ادھر ادہر ہوجاتا ہے اس لئے پی ایچ پی سائٹ میں کبھی ایسی خرابی ہوجانا عادی ہے تاہم مستقل رہے تو رپورٹ کر دیجئے گا
س سکون محفلین جولائی 3، 2008 #533 محمداحمد نے کہا: دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو یہی کہ رہا ہے صبح سے Internal Server Error مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرنے کی بات نیں ہے برادر یہ فورم پرابلم نہیں یہ تو آپ کا نیٹ سرور پرابلم ہے ،نیٹ سپیڈ چیک کریں
محمداحمد نے کہا: دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو یہی کہ رہا ہے صبح سے Internal Server Error مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرنے کی بات نیں ہے برادر یہ فورم پرابلم نہیں یہ تو آپ کا نیٹ سرور پرابلم ہے ،نیٹ سپیڈ چیک کریں
ابن سعید خادم جولائی 3، 2008 #536 زور زور سے روئیں تو پتہ چلے کہ آج کوئز ڈے ہے اور کوئز پر نہ تو کوئی دھاگہ ایکٹیو دکھ رہا ہے اور نہ ہی کوئی ممبر!
زور زور سے روئیں تو پتہ چلے کہ آج کوئز ڈے ہے اور کوئز پر نہ تو کوئی دھاگہ ایکٹیو دکھ رہا ہے اور نہ ہی کوئی ممبر!