صاحب کس ارتقاء کی بات ہو رہی ہے بہتر ہے کسی انقلاب کی بات کی جائے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 3، 2008 #581 صاحب کس ارتقاء کی بات ہو رہی ہے بہتر ہے کسی انقلاب کی بات کی جائے ۔
س سکون محفلین جولائی 3، 2008 #582 صبح سے یہی حال ہے کہ بار بار جانا پڑ رہا ہے واپس آکر دیکھتا ہوں تو دھاگہ پتا نہیں کہاں پہنچ چکا ہوتا ہے بہت خوب خیلی خوب
صبح سے یہی حال ہے کہ بار بار جانا پڑ رہا ہے واپس آکر دیکھتا ہوں تو دھاگہ پتا نہیں کہاں پہنچ چکا ہوتا ہے بہت خوب خیلی خوب
ع عندلیب محفلین جولائی 3، 2008 #586 فرصت کے کچھ لمحات اپنے جھوٹ کے لئے بھی نکال لیا کریں سعود بھائی ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 3، 2008 #598 بات تو اچھی کہی آپ نے شمشاد بھائی ،لیکن کیا یہ ممکن ہے؟ ہاں اللہ اگر چاہے تو ممکن ہے ۔