شکر پھانک لیتا ہوں۔ ہم غریبوں کو سیب کہاں میسر روز روز۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 11، 2008 #204 ضرغام بھائی سے سیکھا ہے اپیا۔ خیر آپ نے میری اس بھانجی کا نام نہیں بتایا اب تک!
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2008 #209 فکر نہ کریں آتی ہوں گی۔ کسی نہ کسی بے بی کی فریاد سننے چلی گئی ہوں گی۔
ابن سعید خادم جولائی 11، 2008 #210 قلیل امکان اس بات کا بھی ہے کہ کچھ کھانے کے لئے لانے چلی گئی ہوں بھائی کی فریاد پے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2008 #211 کمال ہے آپ ابھی تک اسی انتظار میں ہی ہیں کہ یہاں کچھ کھانے کا بندوبست ہو جائے۔ اور خود سے کچھ نہیں کھایا۔
کمال ہے آپ ابھی تک اسی انتظار میں ہی ہیں کہ یہاں کچھ کھانے کا بندوبست ہو جائے۔ اور خود سے کچھ نہیں کھایا۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 11، 2008 #218 وعدہ کریں ناشتے سے پہلے کچھ نہیں کھائیں گے کچھ کنجوس قسم کے ہیں یا ویسے ہی کھانے کو دل نہیں کرتا
ابن سعید خادم جولائی 11، 2008 #220 یہ آپ کہاں گم تھیں اپیا۔ اتنی دیر سے انتظار کر رہے تھے ہم مل کر۔ یہ بتائیے کھانے کو کیا لائی ہیں؟ اور ہم کنجوس نہیں بس مفلس واقع ہوئے ہیں۔
یہ آپ کہاں گم تھیں اپیا۔ اتنی دیر سے انتظار کر رہے تھے ہم مل کر۔ یہ بتائیے کھانے کو کیا لائی ہیں؟ اور ہم کنجوس نہیں بس مفلس واقع ہوئے ہیں۔