الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثوبیہ ناز

محفلین
ابھی ابھی گرم گرم روٹیاں بنا کے آئی ہوں ابھی تک کھاٰئی نہیں‌ہیں آجائیں بھائی آج بہن کے ہاتھوں کا قیمہ کریلے کھا لیں
 

شمشاد

لائبریرین
بہن کے ہاتھوں کا قیمہ،:eek: اللہ خیر کرئے، او اچھا قیمہ کریلے بنائے ہیں۔ میں تو ایکدم حیرت میں رہ گیا تھا۔
 

عندلیب

محفلین
ڈر کی بات نہیں تو منگوالیں ویسے یہ بات بتائیں کیا انڈیا میں ہمشہ نیٹ کا پروبلم رہتا ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

مغزل

محفلین
دہلی کے پتے پر نہ منگوا لیں؟


رہنے دیجئے ۔۔ دہلی میں ویسے بھی زیادہ مرچوں والے کھانے کھائے جاتے ہیں۔۔ مجبوراً ہمیں بھی کھانے پڑیں گے۔

ویسے سعود جی۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دہلی میں زیادہ مرچ کا استعمال کب شروع ہوا اور کیا وجہ تھی۔ ؟
 
زیادہ نمک مرچ کے استعمال پر میرا تجزیہ یہ ہے کہ ہندوستان ایک غریب ملک رہا ہے۔ روٹی یہاں عرصہ سے ایک بڑا مسئلہ رہی ہے۔ جو دھیرے دھیرے کم ہو رہی ہے۔ در اصل زیادہ نمک مرچ کے استعمال سے آدمی تھوڑے سالن سے زیادہ روٹیاں کھا سکتا تھا۔ خیر یہ چیز دھیرے دھیرے مزاج کا حصہ بن گئی۔ آج بھی ہند و پاک اور بنگلا دیش وغیرہ میں دنیاں میں سب سے زیادہ مصالحہ استعمال ہوتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top