شکریہ جونئیر! :) :)
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #244 ضرور لکھنا چاہیے لیکن غلطی ہوگئی میں نے نیند میں لکھ دیا اب اور کیا کہوں ؟؟؟؟؟؟
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #245 عندلیب اپیا جب تک کوئی دوسرا یہاں نہیں آجاتا تب تک غلط بھی لکھ دیں گی تو بھی کوئی بات نہیں۔ آپس کا معاملہ ہے۔
عندلیب اپیا جب تک کوئی دوسرا یہاں نہیں آجاتا تب تک غلط بھی لکھ دیں گی تو بھی کوئی بات نہیں۔ آپس کا معاملہ ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #246 غریب عندلیب کے پاس ًمحفل کچھ ایک گھنٹہ پہلے کھل نہیںرہی تھی میں سمجھی کے سعود بھائی نے مجھے بین کر دیا ہے ۔۔۔۔
غریب عندلیب کے پاس ًمحفل کچھ ایک گھنٹہ پہلے کھل نہیںرہی تھی میں سمجھی کے سعود بھائی نے مجھے بین کر دیا ہے ۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #247 فکر نہ کریں اس وقت محفل کہیں بھی نہیں کھل رہی تھی۔ اور آپ نے غور نہیں کیا کہ میں نے ط اور ظ کو اس بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فکر نہ کریں اس وقت محفل کہیں بھی نہیں کھل رہی تھی۔ اور آپ نے غور نہیں کیا کہ میں نے ط اور ظ کو اس بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ لائبریرین جولائی 12، 2008 #248 ط، ظ کو عین غین کر دیا آپ نے۔۔۔۔ مگر میں نے جس کو عین غین کرنے کی درخواست کی تھی ابھی تک موجود ہے
جیہ لائبریرین جولائی 12، 2008 #254 میڈم جی گوش تو کان کو کہتے ہیں ، کان کو تو آپ جانتی ہوں گی کہ سننے کا آلہ ہے۔۔ مگر مالی کا سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ آیا گول مال قسم کی چیز ہے؟
میڈم جی گوش تو کان کو کہتے ہیں ، کان کو تو آپ جانتی ہوں گی کہ سننے کا آلہ ہے۔۔ مگر مالی کا سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ آیا گول مال قسم کی چیز ہے؟
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #255 نہیں اپیا آپ اس لفظ کو اتنا مت ملیں کہ مجھے یہ بتانا پڑ جائے کہ مالیدن مطلب ملنا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #256 وہ کیا ہے کے میرے تو کچھ پلے نہیں پڑ رہا ہے اسی لئے تھوڑی دیر سے آتی ہوں ناشتہ کر کے شائد کچھ سمجھ میں آجائے ناشتہ کرنے پر
وہ کیا ہے کے میرے تو کچھ پلے نہیں پڑ رہا ہے اسی لئے تھوڑی دیر سے آتی ہوں ناشتہ کر کے شائد کچھ سمجھ میں آجائے ناشتہ کرنے پر