قمریوں کی کیا ہی بات ہے۔ مجھے بہت اچھی لگتی ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #22 کچھ بلبلوں کو یاد ہیں کچھ قمریوں کو حفظ عالم میں ٹکڑے ٹکڑے میری داستاں کے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 9، 2008 #24 لو پھر بہار آئی ہر سو چمن پہ چھائی پودوں کا رنگ نکھرا ہر سمت نور بکھرا
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2008 #25 مجھے کیا معلوم تھا کہ گل و گلزار کی باتوں پر شعر و شاعری شروع ہو جائے گی۔
وجی لائبریرین جولائی 10، 2008 #26 نہ شمشاد بھائی گھبرائیںنہ کبھی کبھی موڈ ایسے ہی بن جاتا ہے شعر و شاعری کا
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #27 وہی تو وجی بھائی۔ اب دیکھئے ناں آج تفریح ڈے بھی ہے تو ویسے بھی حدود و قیود سے ذرا آزاد ہوں۔
مغزل محفلین جولائی 10، 2008 #28 ہممم۔۔ جناب ۔۔ قمریوں، بلبل اور گلزار سے یاد آیا عندلیب کافی دن سے غائب ہیں۔۔ اللہ خیر کرے۔۔ کسی کو کوئی خبر ہے۔۔۔؟
ہممم۔۔ جناب ۔۔ قمریوں، بلبل اور گلزار سے یاد آیا عندلیب کافی دن سے غائب ہیں۔۔ اللہ خیر کرے۔۔ کسی کو کوئی خبر ہے۔۔۔؟
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #36 جو ہچکچا کے رہ گیا وہ رہ گیا ادھر جس نے لگائی جست وہ خندق کے پار تھا۔
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #38 حقیقتاً آج جشن سالگرہ کا تفریح ڈے ہے اور تھوڑی سی آزادی محسوس کر رہا ہوں۔ جب کہ کل سے سافٹوئیر ڈے ہے تو اس میں حالت خراب رہے گی۔
حقیقتاً آج جشن سالگرہ کا تفریح ڈے ہے اور تھوڑی سی آزادی محسوس کر رہا ہوں۔ جب کہ کل سے سافٹوئیر ڈے ہے تو اس میں حالت خراب رہے گی۔
الف عین لائبریرین جولائی 10، 2008 #39 خیر سے تم تو سرٹی فائیڈ کمپیوٹر انجینیر ہو اب، تم کو کل کی کیا پروا سعود؟
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #40 در حقیقت معاملہ احباب کی شرکت کا ہے۔ اب تک کسی بھی ڈے میں (سوائے شعر و سخن ڈے کے) احباب نے اس قدر شرکت نہیں کی جتنے کی توقع کی تھی۔ ورنہ الحمد للہ کوئی تکنیکی پریشانی نہیں ہے۔
در حقیقت معاملہ احباب کی شرکت کا ہے۔ اب تک کسی بھی ڈے میں (سوائے شعر و سخن ڈے کے) احباب نے اس قدر شرکت نہیں کی جتنے کی توقع کی تھی۔ ورنہ الحمد للہ کوئی تکنیکی پریشانی نہیں ہے۔