ڈرتے ہونگے سب شرکت کرنے سے ۔
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #44 زبردستی تکلف کریں تو بات اور ہے ویسے سیکھنے کی عمر ہمیشہ ہوتی ہے اپیا۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 10، 2008 #47 ابن سعید نے کہا: شرارت کرنا کوئی اپیاؤں سے سیکھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 10، 2008 #51 عقیدت بھی تو چیز ہی ہوتی ہے۔ پر میں تھوڑی دیر کے لئے محفل سے رخصت ہو رہا ہوں۔