الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
تو کیا کرون جانے کا موڈ تو نہیں ہے لیکن یہ دو ہی دن چھٹی کے نصیب ہوتے ہیں بے بیوں کو باہر لے جانے کے۔
 

عندلیب

محفلین
چونکہ آپ سب کو ایک ساتھ دیکھ لیا ہے اب جانے کا من نہیں کرتا لیکن جانا تو ہے بے بیوں کے بابا کو کام پر لگا کے مین یہاں بیٹھی ہوں دیکھ لیں تو شامت آجائیگی پھر ملاقات ہوگی ان شاء اللہ ۔
 

ثوبیہ ناز

محفلین
ہائیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہ تو مجھے کہہ رہے ہیں ابن سعید بھائی
دیکھیں یہ اچھی بات نہیں میں نے پہلے دن ہی کہا تھا کہ میں آپ لوگوں کا سر کھانے آئی ہوں وہ بھی آپ سب کی اجازت سے
 
حد ہو گئی ثوبیہ ناز اپیا! اس بار ح کی باری تھی اور اب خ کی باری ہے۔ :)

ویسے میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا" دھاگے میں آپ کے تصویر ارسال کرنے کے مسئلے کا حل لکھ دیا ہے۔ :)
 
دیکھئے یہ ہوئی نا بات یعنی اپیا اب حروف تہجی کی پابندی کریں گی اس دھاگے میں۔ اور آپ کوشش کیجئے کوئی مسئلہ درپیش ہو تو بتائیے گا۔ ہم ہیں ناں!! :)
 

ثوبیہ ناز

محفلین
ڈھول کے پول جیسا ہے تصویر لگانا بھی کب کھلے گا پتا نہیں
ویسے مجھے کسی ایمیج اپ لوڈ کرنے والی سائٹ کا ایڈریس دے دیں تو بہتر ہو گا کیونکہ گوگل انکل ناراض ہیں آج میرے سے شائد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top