تو سعود بھیا کہیں کانٹا تو نہیں چبھا نہ مچھلی کا ٹانگوں کی تلاش میں ۔۔ ( حجاب پوچھ رہی ہے )
سارہ خان محفلین جولائی 14، 2008 #521 تو سعود بھیا کہیں کانٹا تو نہیں چبھا نہ مچھلی کا ٹانگوں کی تلاش میں ۔۔ ( حجاب پوچھ رہی ہے )
سارہ خان محفلین جولائی 14، 2008 #523 ثبوت کے ساتھ لکھ دیا اس کو آپ کا پیغام ۔۔۔:tounge: جواباً شکریہ ان کی طرف سے ۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #525 جواباً میرا بھی کریہ لکھ دیجئے حجاب اپیا کو۔ اور عندلیب اپیا کے لئے عرض ہے کہ ثبوت تو نہیں دے سکتا ہاں یوں ہی یقین کرن ہے تو کر لیجئے جیسے سارہ بٹیا نے کر لیا اور ادھر حجاب اپیا کو بھی یقین دلا دیا۔
جواباً میرا بھی کریہ لکھ دیجئے حجاب اپیا کو۔ اور عندلیب اپیا کے لئے عرض ہے کہ ثبوت تو نہیں دے سکتا ہاں یوں ہی یقین کرن ہے تو کر لیجئے جیسے سارہ بٹیا نے کر لیا اور ادھر حجاب اپیا کو بھی یقین دلا دیا۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #526 چونکہ میں تو اس معاملے میں بہت احتیاط سے کام لیتی ہوں اسی لئے میں تو یقین نہیں کرونگی ۔
سارہ خان محفلین جولائی 14، 2008 #527 حکم بجا لائیں سعود بھیا کوئی ثبوت دے دیں ورنہ جج صاحبہ بری نہیں کریں گی اپ کو ۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جولائی 14، 2008 #528 خیر تو یہ مقدمہ تب تک کے لئے ملتوی کر دیتے ہیں جب تک چاچو لاگ ان نہ کر لیں۔ کیوں کہ وہی گواہی دے سکتے ہیں۔
خیر تو یہ مقدمہ تب تک کے لئے ملتوی کر دیتے ہیں جب تک چاچو لاگ ان نہ کر لیں۔ کیوں کہ وہی گواہی دے سکتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #530 ڈرئے نہیں یہ بتا دیں کہ آپ نے کھانا ہاتھ سے کھایا ہے یا چمچ سے ،اگر ہاتھ سے کھایا تومچھلی کی بو اتنی آسانی سے جاتی نہیں ہے ۔۔۔۔
ڈرئے نہیں یہ بتا دیں کہ آپ نے کھانا ہاتھ سے کھایا ہے یا چمچ سے ،اگر ہاتھ سے کھایا تومچھلی کی بو اتنی آسانی سے جاتی نہیں ہے ۔۔۔۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #535 سوال بھی تو اُٹھ سکتا تھا نا کہ کیوں نہیں لکھا ۔۔۔۔اور پھر مُجھے پتہ بھی تو نہیں تھا نا!
مغزل محفلین جولائی 15، 2008 #537 صبا آباد گئی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہما کا ملطب ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔ہما کامطلب ہی۔۔ عنقا ہے۔۔ شکر کیجئے مفقود الخبر نہیں ہوئیں۔
صبا آباد گئی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہما کا ملطب ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔ہما کامطلب ہی۔۔ عنقا ہے۔۔ شکر کیجئے مفقود الخبر نہیں ہوئیں۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #540 ظرف کی جمع ظروف ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔ خیر میں نے سُنا ہے کہ جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہین ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں؟؟؟؟
ظرف کی جمع ظروف ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔ خیر میں نے سُنا ہے کہ جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہین ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں؟؟؟؟