تو کیا ہوا ۔ یہ تو معمول ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2008 #483 ثوبیہ کا آج اس دھاگے پر آنا ہی نہیں ہوا۔ لگتا ہے عبد الرافع نے خاصا مصروف رکھا ہے ان کو۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #488 دعا کریں حالات پیدا ہو جائنگے ،دعاؤں سے تو تقدیریں بدل جاتیں ہیں ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #490 ذرا اپنے رب سے مانگ کے تو دیکھیں مایوسی کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #492 زور دے کر کہیں یہ بات ورنہ بہت سوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی ۔۔۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 14، 2008 #493 سمجھنے کے لئے رب نے عقل دی ہے سب کو اس کو استعمال کریں تو سمجھنا کچھ مشکل نہیں ۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 14، 2008 #494 شائد آپ صحیح کہتی ہیں! ویسے ہم کسی کو بدل نہیں سکتے اللہ ہی ہدایت دینے والا ہے ۔