پر سعود بھائی کاکیا کہنا چاہتے ہیں سمجھ میں نہیں آیا اب وہی وضاحت کریں تو پتہ چلے گا ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #561 پر سعود بھائی کاکیا کہنا چاہتے ہیں سمجھ میں نہیں آیا اب وہی وضاحت کریں تو پتہ چلے گا ۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #564 ابن سعید نے کہا: توبہ ہے اب کس کس بات کی وضاحت کروں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹماٹر کے بھاؤبتا دیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اور کچھ نہیں تو
ابن سعید نے کہا: توبہ ہے اب کس کس بات کی وضاحت کروں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹماٹر کے بھاؤبتا دیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اور کچھ نہیں تو
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #566 جلد بازی میں تو یہی ہونا ہے اپیا! ویسے ٹماٹر کے بھاؤ کہاں کے خساب سے بتاؤں اور کس کرنسی میں؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #570 حد ہے آپ دونوں اپیاؤں کی رائے مختلف ہے پہلے ایک رائے پر جمع ہوئیے پھر پوچھئے۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #572 خوامخواہ ۔۔۔۔۔کوئی اختلاف تو ہے نہیں کا کے بھیا ۔۔ بس اگر آپ بتا دیں تو اچھا نہیں تو ہم ۔۔انٹر نیٹ پر سبزی والے سے پوچھ لیںگے ۔۔۔کیوں عندلیب بہنا ۔۔۔
خوامخواہ ۔۔۔۔۔کوئی اختلاف تو ہے نہیں کا کے بھیا ۔۔ بس اگر آپ بتا دیں تو اچھا نہیں تو ہم ۔۔انٹر نیٹ پر سبزی والے سے پوچھ لیںگے ۔۔۔کیوں عندلیب بہنا ۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #574 دیکھئے اپیا انٹرنیٹ کی سبزی منڈی کا تو میں تاجدار (بے تاج) بادشاہ ہوں۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #575 ڈریے نہیں اپیا اسے معانقہ کہتے ہیں۔ اور بھائی بہن کے معانقے میں کوئی مضایقہ نہیں۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #576 ذرا پھر سے کہیے کہ آپ بے تاج بادشاہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تا کہ ساری بہنوں کو آپ بہائی کا ایڈریس دیں ۔۔آپ پیسہ تھوڑا ہی لیںگے
ذرا پھر سے کہیے کہ آپ بے تاج بادشاہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تا کہ ساری بہنوں کو آپ بہائی کا ایڈریس دیں ۔۔آپ پیسہ تھوڑا ہی لیںگے
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #579 زیادہ کنجوس نہیں ہوں۔ بس اتنا کہ اگر کبھی مکھی دال میں گر جائے تو اسے نکال کے چوس لیتا ہوں مبادا کچھ دال پی نہ گئی ہو۔
زیادہ کنجوس نہیں ہوں۔ بس اتنا کہ اگر کبھی مکھی دال میں گر جائے تو اسے نکال کے چوس لیتا ہوں مبادا کچھ دال پی نہ گئی ہو۔
ہما محفلین جولائی 15، 2008 #580 سنگین بات کہہ گئے بھائی ۔۔۔دل خراب کر دیا آپ نے ۔۔۔آپ گندے بچے کیوں ہیں نکے بھائی