قرار آ گیا ہو گا پھر تو اگر مداوا ہو گیا ہے تو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 16، 2008 #746 لیں پھر میری طرف سے سارہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ میں کہیں سے پھول پتیاں لے کر آتا ہوں۔
سارہ خان محفلین جولائی 16، 2008 #749 مبارک کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ آپ لوگوں کا بھی بہت بڑا حصہ ہے اتنی تعداد ہونے میں ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 16، 2008 #755 یہ بھی کوئی جاننے کی بات ہے ۔۔ قریب قریب آدھا حصہ تو ہوگا ہی آپ کا ۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 16، 2008 #756 اللہ اکبر! آدھا شمشاد بھائی کا ہو گیا آدھا میرا ہو گیا تو باقی لوگوں کو کیا ملے گا؟ اور آپ کا حصہ کہاں جائے گا؟
اللہ اکبر! آدھا شمشاد بھائی کا ہو گیا آدھا میرا ہو گیا تو باقی لوگوں کو کیا ملے گا؟ اور آپ کا حصہ کہاں جائے گا؟
الف عین لائبریرین جولائی 16، 2008 #757 بری بات۔۔ تم سب ہمارا حصہ بھول جا رہے ہو۔۔۔ شمشاد کیا سارہ کے سات ہزاری منصب کا تانا بانا کھولیں؟
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 16، 2008 #760 کل مہمان آ گئے تھے اس لیے بہت بزی تھی پھر تھک بھی گئی تھی اس لیے سوچا آج بغیر بتاٰے چھٹی کر لی جاٰے