ضروری ہے کیا پوچھنا سعود بھائی ؟؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #703 ظہیر عباس ادھر میرے برابر میں رہتے ہیں۔ اگر آپ کہیں تو ان سے مشورہ کر لیتا ہوں۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #705 غیاث الدین تو خیر میرے گاؤں کے عالم ہیں کبھی ادھر گیا تو انھیں سے پوچھ لوں گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #706 غلطی فہمی ہو رہی ہے سبکو جو حروف تہجی سے نام لکھنا شروع کر دیئے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #707 فیاض بھائی سے بھی مشورہ کرنا پڑے گا اب تو کہ شمشاد بھائی معانقے کرنے لگے۔