زور نہیں دینگے ہم مرضی ہے آپ کی ۔
سارہ خان محفلین جولائی 19، 2008 #895 کارروائی کا کوئی فائدہ بھی تو ہو ۔۔۔ معانقے ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جولائی 19، 2008 #898 مجھ سے مت سیکھیئے اپیا کیوں کہ اب میں سسٹم شٹ ڈاؤن کرنے والا ہوں۔ شام میں ملتا ہوں انشاء اللہ۔