نہ نہ۔۔۔ میرے سعود بھائی کے بارے میں ایسا مت کہئے۔
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 19، 2008 #913 چلو اچھا کام ویسے بھی جزا کے لیے نہیں کرنا چاہئے۔ پھل ملے نہ ملے، دل کو تسلی رہے نا کہ اچھا کام کیا۔
محمداحمد لائبریرین جولائی 19، 2008 #915 خیر کی توقع رکھنی چاہیے سب سے ، بہت سے معاملات ہمارے گمان کے مطابق ہی چل پڑتے ہیں