زیادہ باہر کھانا صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ۔۔ کبھی کبھی ہو تو پھر ٹھیک ہے ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 19، 2008 #921 زیادہ باہر کھانا صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ۔۔ کبھی کبھی ہو تو پھر ٹھیک ہے ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2008 #922 سارہ بہن کبھی کبھار ہی کھاتے ہیں، روز روز تو کھایا بھی نہیں جاتا اور نہ ہی جیب اجازت دیتی ہے۔
سارہ خان محفلین جولائی 19، 2008 #924 شمشاد بھائی کبھی کبھی تو میں بھی پٹا کر سب کو باہر لے جاتی ہوں کھانے کے لئے ۔۔ جب پکانے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔:tounge:
شمشاد بھائی کبھی کبھی تو میں بھی پٹا کر سب کو باہر لے جاتی ہوں کھانے کے لئے ۔۔ جب پکانے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔:tounge:
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2008 #925 شمشاد کو باہر کا کھانا راس نہیں آتا۔ ہاں کبھی کبھار کی اور بات ہے۔
سارہ خان محفلین جولائی 19، 2008 #926 صحیح کہا عندلیب سسٹر نے بھی کہ پریشانی نہیں ہوتی پکانے وکانے کی باہر کھاؤ تو ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 19، 2008 #927 ضرور صحیح کہا ہو گا، لیکن روز روز تو چھڑے چھانٹ بھی باہر نہیں کھاتے۔
سارہ خان محفلین جولائی 19، 2008 #928 طویل ہو گیا قصہ باہر کھانے کا ۔۔۔ اب گھر کے کھانے کی بات کرتے ہیں ۔۔
ابن سعید خادم جولائی 19، 2008 #929 ظاہر ہے میں تو گھر والی/باہر والی میرا مطلب ہے گھر والے/باہر والے کے چکر میں نہیں پڑ سکتا۔
سارہ خان محفلین جولائی 19، 2008 #930 عمر تو ہو ہی گئی ہے آپ کی بھی ۔۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جولائی 19، 2008 #935 گھبرائیے نہیں رمضان قریب ہے اس کے کچھ ہی دن بعد کافی ساری بکرے زبح ہونگے ایک ہی دن۔