لطف آگیا ویسے۔ :)
مغزل محفلین جولائی 11، 2008 #144 سارہ خان نے کہا: مغل صاحب بڑے موڈ میں لگ رہے ہیں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واوین میں ٹھہری ہوئی زندگی کی طرح ؟؟
سارہ خان نے کہا: مغل صاحب بڑے موڈ میں لگ رہے ہیں ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واوین میں ٹھہری ہوئی زندگی کی طرح ؟؟
عمار ابن ضیا محفلین جولائی 11، 2008 #150 پہلے تو نہ ہوا، اب ہوگیا معانقہ۔۔۔ آپ کیا کررہی تھیں کچن میں بہنا؟
ابن سعید خادم جولائی 11، 2008 #152 ٹال مٹول کر رہی ہونگی کہ آج کھانا کون بنائے باہر سے منگوا لیتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین جولائی 11، 2008 #155 حیران نہ ہوں تو کہوں ! خواتین اور کچن کا جنم جنم کا ساتھ ہے وہیں تھی۔
مغزل محفلین جولائی 11، 2008 #157 دل نکل کے رہ گیا ۔۔ حیرت کے مارے ۔۔ ہاا ہاا ہہااا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے جی جی (جویریہ ) کے بارے میں استفسار کیا تھا۔
دل نکل کے رہ گیا ۔۔ حیرت کے مارے ۔۔ ہاا ہاا ہہااا۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے جی جی (جویریہ ) کے بارے میں استفسار کیا تھا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2008 #158 ڈرتے ڈرتے پوچھ ہی لوں عندلیب سے کہ کیا ثبوت ہے کہ آج آپ نے کھانا گھر پے ہی بنایا ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 11، 2008 #159 ذرا بھی چھیڑ چھاڑ نہ کیجئے شمشاد بھائی آج ہماری عرصہ پرانی آرزو پوری ہوتی نظر آ رہی ہے۔