الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
عندلیب جی۔۔ بڑا آسان اور مجرّب نسخہ ہے ۔۔۔۔
پلّو سے باندھ کر رکھیئے ۔۔ اور آگئے بڑھائیے۔
بندہ جوانی میں ہی عازمِ راہِ عدم ہوجائے۔
 

مغزل

محفلین
غیر ضروری کیوں‌ڈرا رہے ہیں‌مغل صاحب ؟

کون ڈرا رہا ہے ۔۔۔ اور موت ڈرانے کیلئے تھوڑی ہی ہوتی ہے۔۔
موت حجلہ زندگی میں بنی سنوری دلہن ہے ۔۔بھئی۔

موت ہم کو ہے اس لیے پیاری
موت آتا نہیں ہے آتی ہے۔۔۔۔:grin::grin:


زندگی اس لیئے نہیں ہے عزیز
زندگی دوستوں کی دوست نہیں۔:mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top