ڈر ہے کہ گلاس ٹوٹ ہی نہ جائیں۔
سچی بات ہے میں اردو لنک میں گیا ضرور تھا، پر صرف منٹ دو منٹ کے لیے کہ چیٹ میں مجھے مزہ نہیں آیا۔
اور آجکل کانچ کے علاوہ دوسرے گلاسوں کا رواج ہی نہیں۔ ویسے ہمارے ہاں سٹین لیس سٹیل کے بھی ہیں۔ کبھی کبھار گاؤں کی یاد تازہ کرنے کے لیے وہ بھی استعمال کر لیتا ہوں۔