یہ میں ہر جگہ دیر سے ہی کیوں پہنچتا ہوں یہاںبھی 22 صفحات ہوچکےہیں
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 24، 2008 #221 یہ میں ہر جگہ دیر سے ہی کیوں پہنچتا ہوں یہاںبھی 22 صفحات ہوچکےہیں
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2008 #225 پہلے آپ پہلے آپ کر کے اپنی باری دوسرے کو دے دینا۔۔ یہی بری بات ہے اس دھاگے میں
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2008 #226 تو جوجو بھی یہاں پردے میں بیٹھی تھی، اور پھر غرقِ پردہ ہو گئی!! معانقہ ہونے کو تھا تو ہو گیا۔
جیہ لائبریرین جولائی 24، 2008 #232 چلے آئے تھے ہم یہاں مگر چونکہ ثبوت مانگے جا رہے ہیں تو میں صرف یہی کہوں گی آفتاب آمد دلیل آفتاب است
مغزل محفلین جولائی 24، 2008 #237 جیہ نے کہا: چلے آئے تھے ہم یہاں مگر چونکہ ثبوت مانگے جا رہے ہیں تو میں صرف یہی کہوں گی آفتاب آمد دلیل آفتاب است مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہن پر زور دییں۔۔۔ آپ اس وقت کہاں ہیں ۔۔۔۔۔ اور ہونا کہاں چاہیئے تھا۔
جیہ نے کہا: چلے آئے تھے ہم یہاں مگر چونکہ ثبوت مانگے جا رہے ہیں تو میں صرف یہی کہوں گی آفتاب آمد دلیل آفتاب است مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہن پر زور دییں۔۔۔ آپ اس وقت کہاں ہیں ۔۔۔۔۔ اور ہونا کہاں چاہیئے تھا۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #238 روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #239 زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر جانا اور کافر یہ سمجھتا ہے مسلماں ہوں میں