سوئے طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا میری آنکھوں کو دکھا دو شہ دیں کا آستانا
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #241 سوئے طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا میری آنکھوں کو دکھا دو شہ دیں کا آستانا
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #242 شکر خدا کہ آج گھڑی اس سفر کی ہے جس پر نثار جان فلاح و ظفر کی ہے
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #243 صد سنگ شد آئینہ و صد قطرہ گہر بست افسوس ہماں خانہ خرابست دل ما
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #244 ضیا الدین احمد (ڈاکٹر) علی گڑھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر(شیخ الجامعہ) تھے۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #248 "غنیۃ الطالبین" شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #249 فوائد الفواد حضرت نظام الدین اولیا ء محبوب الٰہی رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات پر مبنی کتاب ہے۔
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #253 لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ھے سایہ تیرا
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #254 میری آنکھوں سے جو ڈھونڈیں تجھے ہر سو دیکھیں صرف خلوت میں جو کرتے ہیں نظارا تیرا
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #255 ندیاں بن کے پہاڑوں میں تو سب گھومتے ہیں ریگزاروں میں بھی بہتا رہا دریا تیرا
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #256 وہ اندھیروں سے بھی درّانہ گزر جاتے ہیں جن کے ماتھے میں چمکتا ھے ستارا تیرا
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #257 ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #259 آں جملہ رسل ہادی برحق کہ گزیشتند برفضل تو اے ختم رسل دادہ گواہی
الف نظامی لائبریرین جولائی 24، 2008 #260 اے کہ تیرے وجود پر خالق دو جہاں کو ناز اے کہ تیرا وجود ہے وجہ وجود کائنات