بھرپور یلغار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
ابوشامل محفلین جولائی 24، 2008 #262 ارے ذرا سانس تو لے لیں نظامی بھائی۔ 4 ہزار پوسٹس کرنے کی اتنی بھی کیا جلدی۔ یہاں تو لوگ پوسٹس نہ کرپانے کا رونا رو رہے ہیں۔ نظامی بھائی نے تیز رفتار ترین پوسٹنگ کے ذریعے اس شکایت کو غلط ثابت کر دیا ہے۔
ارے ذرا سانس تو لے لیں نظامی بھائی۔ 4 ہزار پوسٹس کرنے کی اتنی بھی کیا جلدی۔ یہاں تو لوگ پوسٹس نہ کرپانے کا رونا رو رہے ہیں۔ نظامی بھائی نے تیز رفتار ترین پوسٹنگ کے ذریعے اس شکایت کو غلط ثابت کر دیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #264 تو بات یہ ہے نظامی صاحب کہ اصولی طور پر تو ایک کے بعد دوسری پوسٹ تب کرنی چاہیے جب کسی اور رکن کا پیغام آ چکا ہو۔
تو بات یہ ہے نظامی صاحب کہ اصولی طور پر تو ایک کے بعد دوسری پوسٹ تب کرنی چاہیے جب کسی اور رکن کا پیغام آ چکا ہو۔
مغزل محفلین جولائی 24، 2008 #265 وجی نے کہا: پل بھر کو کیا گئے یہاں تو ایک قست مکمل ہوگئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا یہ پل بھر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے۔۔ جی۔
وجی نے کہا: پل بھر کو کیا گئے یہاں تو ایک قست مکمل ہوگئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا یہ پل بھر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے۔۔ جی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #266 ثوبیہ ناز آئی تو بڑے زور شور سے تھیں، پھر نجانے کہاں رہ گئیں کہ پلٹ کر آئی ہی نہیں۔
وجی لائبریرین جولائی 24، 2008 #269 م۔م۔مغل نے کہا: تو کیا یہ پل بھر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے۔۔ جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حد ہے بھائی ہم مثال بھی نہ دیں
م۔م۔مغل نے کہا: تو کیا یہ پل بھر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے۔۔ جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حد ہے بھائی ہم مثال بھی نہ دیں
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2008 #270 خیر تو ہے نظامی صاحب، آپ نے تو اس دھاگے کو شعر و شاعری کا دھاگہ بنا دیا ہے۔
افتخار راجہ محفلین جولائی 24، 2008 #272 ڈرے بغیر سنائیں، بے خوف کود گیا آتش میں پتا نہیں کون، میں تو کم سے کم نہیں تھا
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2008 #280 ظلم ہوگا اگر میں بھی نہ ٹپک پڑوں۔۔۔ ارے زینب تو نہیں نا آس پاس؟