غلطیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں اس دھاگے پر، اس میں معافی کا کیا سوال۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #321 غلطیاں تو ہوتی ہی رہتی ہیں اس دھاگے پر، اس میں معافی کا کیا سوال۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #329 وہ کیا ہے کہ میں کوئی بھی کام ادھورا نہیں چھوڑتا۔ پورا کر کے ہی آیا ہوں۔ اب ایک اور کام کرنے جا رہا ہوں تو دیر سے واپسی ہو گی۔
وہ کیا ہے کہ میں کوئی بھی کام ادھورا نہیں چھوڑتا۔ پورا کر کے ہی آیا ہوں۔ اب ایک اور کام کرنے جا رہا ہوں تو دیر سے واپسی ہو گی۔
ع عندلیب محفلین جولائی 25، 2008 #330 ہم سب کو معلوم ہے آج آپ کی چھٹی کا دن ہے ناں تو ہفتہ بھر کے کام تو ہونگے ہی ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #331 یہ بھی کوئی بتانے کی بات ہے اور کام بھی کبھی ختم ہوئے ہیں۔ بندہ ختم ہو جاتا ہے لیکن کام ختم نہیں ہوتے۔
یہ بھی کوئی بتانے کی بات ہے اور کام بھی کبھی ختم ہوئے ہیں۔ بندہ ختم ہو جاتا ہے لیکن کام ختم نہیں ہوتے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 25، 2008 #332 اب اس کا ذمہ دار خود انسان ہی ہے اس نے ضروریات ہی اتنی بڑھا لیں ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #333 بنیادی ضروریات ہی اتنی بڑھ گئی ہیں کہ آرام سے بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 25، 2008 #339 جب وہ آئینگی تو ان سے بھی مشورہ کر ہی لیتے ہیں ، شائد ان کا مشورہ سودمند ثابت ہو۔