حقیقت تو یہ ہے کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ خالی خولی پروگرام بنانا ہو تو بہت آسان کام ہے۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 25، 2008 #341 حقیقت تو یہ ہے کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ خالی خولی پروگرام بنانا ہو تو بہت آسان کام ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 25، 2008 #345 ذرا کان ادھر کیجئے تو بتاتا ہوں۔ زبانی کہنا اور حقیقتاً نڈر ہونے میں بھی بہت فرق ہے اپیا۔ (آپ تو پردہ داری کریں)
ذرا کان ادھر کیجئے تو بتاتا ہوں۔ زبانی کہنا اور حقیقتاً نڈر ہونے میں بھی بہت فرق ہے اپیا۔ (آپ تو پردہ داری کریں)
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2008 #350 صحت مند رہنے کے لیے سونا نہایت ضروری ہے لیکن یہ وصول کی بات کیا ہوتا ہے؟