سوچا تھا میں بھی کچھ لکھوں پر یہاں تو کچھ خاص ہی چل رہا ہے!
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #422 شکریہ راجا صاحب، ویسے یہاں کچھ خاص نہیں بس حروف تہجی کے لحاظ سے بات آگے بڑھاتے جائیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #424 ضروری ہے ناں سعود بھائی اس دھاگے پر آنے والے نئے رکن کو معلومات دی جائیں۔
ابن سعید خادم جولائی 26، 2008 #425 طبیعت کچھ بوجھل ہو رہی ہے۔ اب سوؤں گا شمشاد بھائی۔ انشاء اللہ کل ملتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #426 ظھر میں کھانے کے بعد قیلولہ نہیں کیا ہو گا جو اس وقت طبیعت بوجھل ہو رہی ہے؟
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #435 نہیں ہیں حال برے ۔۔ سب ٹھیک ہے ۔۔ آپ سناؤ انڈیا جانے کا پروگرام تھا نہ اپ کا ؟ اس کا کیا ہوا ؟
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #439 انشاء اللہ خیر خیریت سے جائیں اور واپس آئیں سسٹر آپ ۔۔۔۔ میں ذرا روٹی بنانے کے لئے اٹھ گئی تھی کچھ دیر ۔۔
انشاء اللہ خیر خیریت سے جائیں اور واپس آئیں سسٹر آپ ۔۔۔۔ میں ذرا روٹی بنانے کے لئے اٹھ گئی تھی کچھ دیر ۔۔