یہاں فہیم کی باتیں ختم، اب اگلے دور میں کھانے پینےکی باتیں ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #401 یہاں فہیم کی باتیں ختم، اب اگلے دور میں کھانے پینےکی باتیں ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #403 بیگم نے آج لوبیا بھی بنایا تھا اور قیمہ بھی بنایا تھا۔ ویسے ابھی تھوڑی دیر پہلے شام کا ناشتہ ہوا ہے۔
سارہ خان محفلین جولائی 26، 2008 #404 پورا دن میں نے تو کچھ نہین پکایا آج ۔۔ ایک ٹائیم امی نے بنایا ایک ٹائیم باہر سے منگایا ۔۔
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #405 ٹائم کیا ہوتا ہے؟ اس کی جگہ " وقت " کا لفظ کیوں استعمال نہیں کرتیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2008 #408 ثمر ہے یہ جلد بازی کا کہ ت رہ گئی تھی۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
ابن سعید خادم جولائی 26، 2008 #409 جی شمشاد بھائی اطمینان سے ہر کام کرنا بہتر تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود یہ اپیائیں بات بات میں کہتی رہتی ہیں "سعود بھائی ابھی اور کتنا انتظار کرائیں گے؟"۔
جی شمشاد بھائی اطمینان سے ہر کام کرنا بہتر تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود یہ اپیائیں بات بات میں کہتی رہتی ہیں "سعود بھائی ابھی اور کتنا انتظار کرائیں گے؟"۔
ابن سعید خادم جولائی 26، 2008 #412 حد ہو گئی میں کیا بتاؤں گا بھلا۔ ایسی باتوں پر تو انگلی مروڑنے اور شرمانے کے سوائے کوئی چارہ ہی نہیں ہے میرے لئے۔
حد ہو گئی میں کیا بتاؤں گا بھلا۔ ایسی باتوں پر تو انگلی مروڑنے اور شرمانے کے سوائے کوئی چارہ ہی نہیں ہے میرے لئے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 26، 2008 #414 خوا مخواہ ہی شرمارہے ہیں آپ ؟آج کل تو لڑکیاں بھی نہیں شرماتیں ۔۔۔ویسے بات کیا ہے ؟
ابن سعید خادم جولائی 26، 2008 #416 دیکھئے جب سے لڑخیوں نے شرمانا چھوڑا ہے تب انھیں دیکھ کر شرم آنے لگی ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 26، 2008 #417 ڈر تو لگتا نہیں ان بچوں کو بھائی کچھ کہہ رہا ہے پر نہیںانھیںبیچ میں بولنا ضڑوری ہے۔
سارہ خان محفلین جولائی 26، 2008 #418 ذرا بھی ڈر نہیں لگتا ۔۔ بھائی سے نہین بولیں گے تو اور کس سے بولیں گے ؟