ثقیل الفاظ لگتے ہیں قفل اور مقفل۔۔ میں کبھی کبھی مقفل کو ’ملکک‘ کہتا ہوں۔ Lock سے برامد شدہ!!
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2008 #81 ثقیل الفاظ لگتے ہیں قفل اور مقفل۔۔ میں کبھی کبھی مقفل کو ’ملکک‘ کہتا ہوں۔ Lock سے برامد شدہ!!
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2008 #86 حکم دیتا ہوں سعود کو اب آئیں اور اپنا پانچ ہزارواں پیغام دیں، اور میہں مبارکباد کا تانا بانا شروع کروں۔۔
حکم دیتا ہوں سعود کو اب آئیں اور اپنا پانچ ہزارواں پیغام دیں، اور میہں مبارکباد کا تانا بانا شروع کروں۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 20، 2008 #88 خوشی کی خبر ہے یہ تو بہت بہت بہت مبارک ہو سعود بھیا ۔۔ منفرد تو تھے آپ اب سند بھی مل گئی ۔۔:tounge:
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #89 خیر آپ نے بتایا ہی نہیں کے آپ کو اعجاز انکل کیسے لگے اور اعجاز انکل کو آپ کیسے لگے ؟
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #90 دیکھئے چاچو اب یہ کوئی ایسی بات تو نہیں ہوئی کہ اس کی مبارکباد دی جائے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 20، 2008 #95 سب سے خراب بات ہے یہ زمانے کو کچھ کہنا، ہاںزمانے کے لوگ ضرور بدل گئے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 20، 2008 #98 ضرور بھول ہوتی ہے انسانوں سے، لیکن بھول کی سزا بھی تو بھگتنا پڑتی ہے ناں۔
ابن سعید خادم جولائی 20، 2008 #99 ضد اور ہٹ دھرمی نا ہو تو غلطیاں زیادہ نقصان دہ نہیں ہوتیں ہے ناں اپیا۔